: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قدرت مختلف چیزوں سے اپنے کر شمے انسا نوں پرظا ہر کر تی رہتی ہے۔
حا ل ہی میں بر طانیہ میں ایک کا شتکا رکے باغ میں دنیا کی سب سے وزنی گاجر اْگی ہے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق برطانوی علاقے نیوآرک کے رہائشی پیٹر گلیزبروک کے کھیت
میں اگنے والی اس گاجر کا وزن 20 پاؤنڈ یعنی 9.07 کلو ہے جسے غیر معمولی وزن اور سائز کے باعث اٹھانے میں دقت کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ پیٹر گلیز کا کہنا ہے کہ وہ کئی سالوں سے سبزیاں کا شت کر رہا ہے لیکن ان کے باغ میں اتنی وزنی گاجر اگنے کا اتفاق پہلی با ر ہوا ہے۔